2 comments:

  1. رمشا مسیح کیس ۔۔۔ قائد اعظم کا پاکستان سبق سیکھے۔۔۔

    پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ اور گذشتہ دنوں رونما ہونے والے اہم ترین واقعے رمشا مسیح کیس پر جیو نیوز پر مقبول ترین حالات حاضرہ کے پروگرام آج کامران خان کے ساتھ، میں معروف مذہبی اسکالر اور جیو ٹی وی کے ممتاز ترین پہچان رمضان کے میزبان جناب ڈاکٹر عامر لیاقت ٓحسین کا براہ راست انٹرویو پیش کیا گیا۔

    http://www.aamirliaquat.com/entries/Show/1216

    ReplyDelete
  2. پہچان رمضان ٹرانسمیشن: عالمی اخبارات کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین
    جیو نیوز پر نشر کردہ ایک خبر میں ماہ رمضان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہونے پر اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک ٹائمز میں ممتاز صحافی ڈیکلن والش کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ماہ رمضان میں مسلسل تیس روز تک روزانہ گیارہ گھنٹے کی تھکا دینے والی میرا تھن نشریات پیش کرنے والے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے جس طرح مذہبی معلومات کو ہلکے پھلکے انداز میں عوام تک پہنچایا وہ نہ صرف نیا اور انوکھا ہے بلکہ حیرت انگیز بھی ہے۔ پہچان رمضان ٹرانسمیشن کی بارہ تصاویر کے ساتھ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی اس ریسرچ فیچر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا زبردست مظاہرہ کرکے پاکستان میں ٹیلی ویزن کی ریٹنگز کو ہلا کر رکھ دیا اور بلا شبہ ایک سنسنی خیز براڈ کاسٹر اور ایک میگا اسٹار کے روپ میں ابھر کر سامنے آئے۔ انہوں نے اسلامی ثقافت، دینی معلومات، دعائوں، فقہی سوالات، مہمانوں کے ساتھ بات چیت، مہذبانہ تفریح اور کوکنگ کو اس خوبصورتی کے ساتھ ایک دوسرے سے جوڑا کہ ہر طبقہ فکر ان کی جانب خود بخود کھچتا چلا گیا۔ جیو ٹی وی اس اعزاز پر اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتا ہے کی پسندیدگی کی وجہ سے جیو ٹی وی کو ماہ رمضان میں سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی جس کا اعتراف اب بین الاقوامی سطح پر بھی کیا جارہا ہے۔
    جیو نیوز پر نشر کردہ پیکیج،دیکھیے عامر لیقت ڈاٹ کام پر
    http://www.aamirliaquat.com/entries/Show/1221

    ReplyDelete

Unlimited Web Hosting